Earn Up to $20 to $100 Per Week

Army Chief issued an order about the big news ..pak

آرمی چیف نے ہنگامی حکم جاری کر دیا ۔۔پاک فوج بارے بڑی خبر

   
 -:اہم خبریں
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کل کور کمانڈرز کانفرنس طلب کر لی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف نے افغانستان کے اہم ترین دورے کے بعد اب کل بروز منگل اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس طلب کر لی ہے۔

کانفرنس میں اندرونی اوربیرونی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ کانفرنس میں داخلی سلامتی کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
Product by: daliyausaf.com