Earn Up to $20 to $100 Per Week

Showing posts with label Sports. Show all posts
Showing posts with label Sports. Show all posts

Dubai Test: Harris Sohail changed the 140-year history of the Test



می ٹیم کے آل راﺅنڈ حارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 140سالہ تاریخ بدل ڈالی۔28سالہ حارث سہیل نے سری لنکا کے خلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنے پہلے ہی اوور میں 3سری لنکن بلے بازوں کا شکار کیا ۔

ٹیسٹ کرکٹ کی 140سالہ تاریخ میں ایک اننگز میں محض 1اوور کروانے کا موقع پانے والے باﺅلر میں حارث سہیل وہ واحد گیند

باز ہیں جنہوں نے 6گیندوں میں 3کھلاڑی آﺅٹ کیے ۔
www.urdupoint.com

The National Hockey Team reached Bangladesh for the Asia Cup


قومی ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے لیے بنگلادیش پہنچ گئی
dailypakistan.com.pk Oct 8, 2017 2:01 PM

لاہور(یو این پی)ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا عزم لیے قومی ٹیم محمد عرفان کی قیادت میں بنگلادیش پہنچ گئی ۔18رکنی قومی سکواڈ میں5 آفیشلز بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ایونٹ 11سے 22 اکتوبر تک جاری رہے گا،ایشیا کپ میں8ممالک کی ٹیمیں حاصل لے رہی ہیں۔ قومی ٹیم 11 اکتوبر کو بنگلادیش کیخلاف مہم کا آغاز کریگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق 18رکنی قومی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بنگلادیش پہنچ گئی ،قومی سکواڈ کے ہمراہ 5 آفیشلز بھی ہیں ، 8ٹیموں کو 2 مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور جاپان، گروپ بی میں ملائیشیا، جنوبی کوریا، چین اور اومان شامل ہیں۔ قومی ٹیم 11 اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی، گرین شرٹس اپنا دوسرا میچ 13 اکتوبر کو جاپان جبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔واضح رہے کہ 2 ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 22 اکتوبر کو کھیلا جائیگا، محمد عرفان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ رضوان سینئر نائب کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں مظہر عباس، امجد علی، عاطف مشتاق، مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ابوبکر محمود، تصور عباس، راشد محمود، رضوان جونیئر، ارسلان قادر،اظفر یعقوب، عمر بھٹہ، علی شان، محمد عتیق، وقاص اکبر اور اعجاز احمد شامل ہیں، فرحت خان منیجر و ہیڈ کوچ، ملک شفقت اور محمد سرور کوچز، ڈاکٹر عاطف بشیر ٹیم کے ڈاکٹر اور ابوذربطور ویڈیو اینالسٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گ

Mickey Arthur contract extension, coach of World Cup 2019

 ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ‏( ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ‏) ﻧﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﭺ ﻣﮑﯽ ﺍٓﺭﺗﮭﺮ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮐﭧ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ 2019 ﺗﮏ ﭨﯿﻢ ﮐﺎ ﮐﻮﭺ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﮑﯽ ﺁﺭﺗﮭﺮ ﮐﻮ ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺑﺮﺱ ﻣﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭨﯿﻢ ﮐﺎ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﭺ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺪﺕِ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﺑﺮﺱ ﺍﭘﺮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﺍﺏ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ 2019 ﺗﮏ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﻧﮯ ﮈﺍﻥ ﻧﯿﻮﺯ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﯿﻤﭙﯿﺌﻨﺰ ﭨﺮﺍﻓﯽ 2017 ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﻣﮑﯽ ﺍٓﺭﺗﮭﺮ ﻧﮯ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﺳﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﯾﮕﺮ ﮐﻮﭼﻨﮓ ﺍﺳﭩﺎﻑ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﮬﺎ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﺳﯽ ﺍﻣﺘﺰﺍﺝ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ 2019 ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﮯ۔ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﻨﮓ ﮐﻮﭺ ﮔﺮﺍﻧﭧ ﻓﻼﻭﺭ، ﻓﯿﻠﮉﻧﮓ ﮐﻮﭺ ﺍﺳﭩﯿﻮ ﺭﮐﺴﻦ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺅﻟﻨﮓ ﮐﻮﭺ ﺍﻇﮩﺮ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﮑﯽ ﺁﺭﺗﮭﺮ ﮐﯽ ﮨﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﭘﺮ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯾﺎﮞ ﺳﻮﻧﭙﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﻧﮯ ﻣﮑﯽ ﺍٓﺭﺗﮭﺮ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭼﯿﻤﭙﯿﺌﻨﺰ ﭨﺮﺍﻓﯽ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﮑﯽ ﺁﺭﺗﮭﺮ ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ 2019 ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮐﻮﭺ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﺎ ﺑﺎﺭﮨﻮﺍﮞ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻣﯿﻠﮧ ﻣﺌﯽ ﺳﮯ ﺟﻮﻻﺋﯽ 2019 ﺗﮏ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﻠﺰ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ ﺻﻒ ﺍﻭﻝ ﮐﯽ 10 ﭨﯿﻤﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ۔ 


 www.onlineindus.com

Pakistan vs Serlanka live match Update

 
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﺎ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺩﺑﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺩﻭ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﯿﺮﯾﺰﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺭﻭﺯ ﯾﺎﺳﺮﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﺑﻮﻟﻨﮓ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﺎﮐﻮ 500 ﺭﻧﺰﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮧ ﮐﺮﺩﯼ۔ﻟﯿﮓ ﺍﺳﭙﻨﺮ ﻧﮯ ﭼﮫ ﻭﮐﭩﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺍٓﺋﯽ ﻟﯿﻨﮉﺭﺯﮐﻮ 482 ﺭﻧﺰﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩﮐﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻠﯿﺪﯼ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍﮐﯿﺎ۔
ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﻦ ﺑﻠﮯ ﺑﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﭘﻨﺮ ﮈﯾﻤﻮﺗﮫ ﮐﺮﻭﻧﺎﺭﺗﻨﮯ ﻣﺤﺾ ﭼﺎﺭ ﺭﻧﺰﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻟﯿﻦ ﮈﺑﻞ ﺳﻨﭽﺮﯼ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮐﺮﺳﮑﮯ ﺗﺎﮨﻢ ﮐﯿﺮﺋﯿﺮﺑﯿﺴﭧ 196 ﺭﻧﺰﻧﮯ ﯾﮧ ﭨﯿﺴﭧ ﺍُﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺑﻨﺎﺩﯾﺎ۔ﺍُﻥ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺩﯾﻨﺶ ﭼﻨﺪﯼ ﻣﻞ ﻧﮯ 62 ، ﻧﯿﺮﻭﺷﻦ ﮈﮐﻮﯾﻼ ﻧﮯ 52 ﺍﻭﺭ ﺩﻟﺮﻭﺍﻥ ﭘﺮﯾﺮﺍ ﻧﮯ 58 ﺭﻧﺰﮐﯽ ﻋﻤﺪﮦ ﺍﻧﻨﮕﺰﮐﮭﯿﻠﯿﮟ۔
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﻮﻟﺮﺯﻣﯿﮟ ﯾﺎﺳﺮﺷﺎﮦ ﻧﮯ 55.5 ﺍﻭﻭﺭﺯﻣﯿﮟ 184 ﺭﻧﺰ ﺩﯾﮑﺮ ﭼﮫ ﻭﮐﭩﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮟ۔ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺎﺱ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺎﻣﺮﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﺏ ﺭﯾﺎﺽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻭﮐﭧ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺭﮨﮯ۔
ﯾﺎﺳﺮﺷﺎﮦ ﻧﮯ 140 ﺳﺎﻟﮧ ﭨﯿﺴﭧ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺑﺪﻝ ﺩﯼ

 www.cricurdu.com

Afridi's arrival, Shoaib Malik will open from Multan instead of Karachi

آفریدی کی آمد، شعیب ملک کراچی کنگز کے بجائے ملتان سے کھلیں گے


اوصاف ویب ڈیسک .......... شاہد آفریدی کی آمد کے بعد شعیب ملک کا کراچی کنگز میں برقرار رہنا دشوارہو گیا ہے اور اب ان کا بھی کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ شعیب ملک نے اولین پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی انجام دیے تھے مگر پھر شکستوں کے بعد ذمہ داریاں روی بوپارہ کے سپرد کردی تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ فرنچائز اگلے سیزن میں شعیب ملک کو برقرار نہیں رکھنا چاہتی، آل رانڈر کے حال ہی میں نئی ٹیم ملتان سلطان کے ڈائریکٹر آف کرکٹ آپریشنز وسیم اکرم سے رابطے بھی ہوئے ہیں، توقع ہے کہ وہ اس کیلیے بطور کپتان یا پھر عام کھلاڑی کی حیثیت سے ایکشن میں نظرآئیں گے۔

واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے پشاورزلمی کے اونرجاوید آفریدی سے اختلافات کے بعد فرنچائز کو چھوڑ دیا تھا، وہ اب کراچی کنگز کے ساتھ وابستہ ہو چکے ہیں۔ پی ایس ایل تھری کا انعقاد آئندہ برس کے اوائل میں ہوگا، پلیئرز ڈرافٹ رواں ماہ کے آخر یا نومبر میں متوقع ہیں۔

More details visit this site:- dailyausaf.com

Pakistan won against hargya, Sri Lanka won by 21 runs

, پاکستانی اوپنر شان مسعود7، سمیع اسلم2، اظہر علی صفر ، بابر اعظم3 اور اسد شفیق 20 رنز ہی بناسکے


ابو ظبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اکتوبر2017ء)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں گرتی سنبھالتی سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21رنز سے شکست دے دی۔ابوظبی میں ٹیسٹ میچ کے آخری دن سری لنکا نے گرین کیپس کو جیت کیلئے 136رنز کا ہدف دیا ،ْ ایک موقع پر گرین شرٹس کی آدھی ٹیم صرف 36 کے اسکور پر پویلین لوٹ گئی ۔

پاکستانی اوپنر شان مسعود7، سمیع اسلم2، اظہر علی صفر ، بابر اعظم3 اور اسد شفیق 20 رنز ہی بناسکے اور بعد میں آنے والوں کے لئے 136 کا معمولی ہدف مشکل بنادیا ۔بیٹنگ لائن کے اس طرح دھوکا دے جانے پر سرفراز احمد اور حارث سہیل نے وکٹ روکے رکھنے کی کوشش کی اور 5وکٹ پر 42رنز کی شراکت بنائی اور میچ میں پاکستان کی کامیابی یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کی ۔

اس دوران 78 کے اسکور پر کپتان سرفراز احمد ،ساتھی بیٹسمین حارث سہیل کا ساتھ چھوڑ گئے، انہوں نے 44گیندوں پر بغیر کوئی بائونڈی لگائی19 رنز بنائے تھے ،جنہیں ہیراتھ نے میدان بدر کیا ۔پاکستان کی ساتویں وکٹ 20رنز کے اضافے کے بعد 98 کے اسکور پر گری، اننگز کے ٹاپ اسکورر حارث سہیل 3چوکوں کی مدد سے 34رنز بنانے میں کامیاب رہے، انہیں پریرا نے

پویلین کا راستہ دکھایا ۔
پاکستان نے اسکور بورڈ پر 100 کا ہندسہ سجایا ہی تھا کہ 8رنز پر کھیلنے والے حسن علی کو ہیراتھ نے بولڈ کردیا، گرین کیپس کی نویں وکٹ 11 رنز پر گری، جب محمد عامر کو 9 کے انفرادی اسکور پر ہیراتھ نے اپنا پانچواں شکار بنایا۔آخری آوٹ ہونے والے کھلاڑی محمد عباس تھے، جو صفر رنز پر آئوٹ ہوئے اس موقع پر پاکستان نے ری ویو لیا، جو ٹیم کی میچ میں واپسی کو یقینی نہ بناسکتا ۔

سری لنکا نے پہلی اننگز میں 419 اور دوسری باری میں 138رنز تک محدود رہی ،ْپاکستان نے 422 اور دوسری اننگز میں 114رنز پر ڈھیر ہوگئی ،ْ سری لنکا کے ہیراتھ نے دوسری اننگز میں 43 رنز کے عوض 6پاکستانی کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا اس طرح میچ میں انہوں نے کل 11وکٹ حاصل کیے۔سری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی ،ْیاسر شاہ نے دوسری اننگز میں5 جبکہ میچ میں8 وکٹیں حاصل کیں۔گیارہ شکار کرنے والے رنگنا ہیراتھ میچ میں بہترین پرفارمنس دینے پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے گئے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 6اکتوبر سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھی4 بجے شروع ہوگا۔

More details join this site:- urdupoint.com