Earn Up to $20 to $100 Per Week

Showing posts with label Technology. Show all posts
Showing posts with label Technology. Show all posts

What does Google search for most about Google?


 www.urdunewsroom.com
واشنگٹن ۔ دنیاکے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پرپاکستانی سب سے زیادہ کیاسرچ کرتے ہیں اس کاپتہ چلالیاگیاہے ۔ایکسٹیر انٹرنیشنل نے گوگل کے آٹو سجیسٹ کے ذریعے پاکستانیوں کے بارے میں حیران کن بات سامنے لائی ہے کہ پاکستانی شہری دیگرممالک کےشہریوں کے برعکس گوگل پرسب سے زیادہ ڈرامےسرچ کرتے ہیں جبکہ بھارتی شہری فلمیں اورمختلف قسم کی خوراکیں(کھانے پینے کی چیزیں) زیادہ تلاش کرتے ہیں ۔گوگل پرمختلف ممالک مختلف حوالوں سے مشہورہیں جن میں امریکہ یونیورسٹیوں کے حوالے پہنچاناجاتاہے ،چین چینی کے برتنوں، اسی طرح افغا نستان جنگی فلموں کی وجہ سے مشہورہے


A man's shirt got burnt by exploding in the smartphone pocket


ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺑﮍﯼ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮉﻭﻧﯿﺸﯿﺎ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯﻭ ﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺮﭦ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﯾﮧ ﺣﺎﺩﺛﮧ 30 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ﺍﻧﮉﻭﻧﯿﺸﯿﺎ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺳﯿﻤﺎﺭﺍﻧﮓ ﮐﮯ ﮨﻮﭨﻞ ﺳﯿﭙﻮﺗﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﭨﻞ ﮐﮯ ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺰﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ۔ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺮ ﻓﻮﻥ ﭘﮭﭩﻨﮯ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﯿﺐ ﺳﮯ ﺷﻌﻠﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﭦ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻣﯿﮟ 47 ﺳﺎﻟﮧ ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺮ ﮐﻮ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﮔﺮ ﮐﺮ ﺷﺮﭦ ﺍﺗﺎﺭﺗﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔
ﺳﻨﭩﺮﻝ ﺟﺎﻭﺍ ﺭﯾﺠﻨﻞ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻓﻮﻥ ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ Grand Duos ﺗﮭﺎ، ﺟﺴﮯ 2013 ﻣﯿﮟ ﻻﻧﭻ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺮﺯ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﻭﺍﺋﯽ ﻓﺎﺋﯽ، ﺑﻠﻮﭨﻮﺗﮫ ﺍﻭﺭ ﺟﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻓﻮﻥ ﺍﻭﻭﺭ ﮨﯿﭧ ﮨﻮﺍ۔ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺮﺯ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﭼﻮﭨﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔
ﻓﻮﻥ ﭘﮭﭩﻨﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯﺳﮯ ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﮐﯽ ﺷﮩﺮﺕ ﮐﭽﮫ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﮔﻠﯿﮑﺴﯽ ﻧﻮﭦ 7 ﮐﮯ ﭘﮯ ﺩﺭ ﭘﮯ ﭘﮭﭩﻨﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻓﻮﻥ ﮐﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﻨﮕﻮﺍﻧﺎ ﭘﮍﺍ ﺗﮭﺎ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﮐﻮ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺍﭨﮭﺎﻧﺎ ﭘﮍﺍ ﺗﮭﺎ۔
www.urdupoint.cm

Facebook will now only be surprised to see your face. The fycrmtaarf

فیس بک اب صرف آپ کا چہرہ دیکھتے ہی کیا کام کر سکے گا؟؟؟حیران کر دینے والا فیچرمتعارف

ے لاک یا ان لاک کیا جاسکے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک نے چہرے کے ذریعے صارف کی شناخت کے نئے فیچر کو آزمانا شروع کردیا ہے۔یہ فیچر اس وقت انتہائی کارا?مد ثابت ہوگا جب کسی صارف کو ٹو فیکٹر ا?تھنٹیکشن ایس ایم ایستک رسائی حاصل نہ ہو، جیسے موبائل سروس بند ہونا یا طیارے میں سفر یا بیرون ملک جانا وغیرہ۔ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں کے لیے ایک نئے فیچرکی آزمائش کررہے ہیں تاکہ وہ اپنے اکا?نٹ ریکوری کے دوران اپنی ملکیت کو فوری طور پر ثابت کرسکیں۔بیان میں بتایا گیا کہ یہ فیچر صرف ان ڈیوائسز پر استعمال ہوسکے گا جو صارف

لاگ ان کے لیے استعمال کرچکے ہوں گے، یہ اکا?نٹ کو ایس ایم ایس کے ذریعے اوپن کرنے سے ہٹ کر اسے محفوظ بنانے کی جانب ایک اور قدم ہے۔فیس بک کے مطابق اگر یہ فیچر صارفین کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا تو اسے جلد زیادہ صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔گزرے برسوں کے دوران فیس بک نے اس طرح کے کئی اقدامات کیے ہیں جس کا مقصد لاک اکاؤنٹ کو اوپن کرنا ہے۔اس سے قبل فیس بک کو فوٹو ٹیگ سجیشن کے حوالے سے چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی پر کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا جو کہ پرائیویسی کے لیے بھی خطرہ قرار پایا تھا۔اب یہ نیا فیچر کس حد تک فائدہ مند یا مفید ہوگا یہ تو سامنے ا?نے کے بعد ہی صحیح طور پر علم ہوسکے گا۔

 More details join this site:- daliyausaf.com